"كیا فرما تے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں۔۔
زینب سے اس کے بھائیوں نے کہا کہ قسم ہے تمہارے باپ کی تم فلاں سے بات نہیں کرو گی۔پھر زینب نے وقت مقررہ سےپہلے بات کرلی تو کیا قسم واقع ہوجائے گی اور زینب حانث ہو جائے گی۔۔اور اگر حانث ہوگئی تو شرعی اعتبار سے کیا کرنا ہوگا؟؟؟"
اس سے قسم نہیں ہوگی،
اور اللہ کے علاوہ کی قسم کھانا حرام ہے

جواب #236
بسم الله الرحمن الرحيم
اور اللہ کے علاوہ کی قسم کھانا حرام ہے
No comments:
Post a Comment