السلام علیکم جناب مفتی صاحب عطر میں آرکوہل ملا کر جو سپرے بنایا جاتا ہے اس آرکوہل کے بارے میں آپکی کیا رائ ہے کیا ہر قسم کا آرکوہل حرام ہے
دواؤں اور پر فیوم میں عموماً جو الکحل استعمال ہوتا ہے وہ کھجور یا انگور کا نہیں ہوتا؛ بلکہ دیگر چیزوں کا بنا ہوا ہوتا ہے، اور بہت معمولی درجہ میں ہوتا ہے، جس سے نشہ وغیرہ نہیں آتا ہے؛ لہٰذا ضرورت کے وقت اُس کے استعمال کی گنجائش ہے، اُس کے کپڑے پر لگنے سے ناپاکی کا حکم بھی نہیں دیا جائے گا۔ (احسن الفتاویٰ ۸؍۴۸۸)
وأما ماہو حلال عند عامۃ العلماء فہو الطلاء، وہو المثلث ونبیذ التمر والزبیب، فہو حلال شربہ ما دون السکر لاستمراء الطعام والتداوي وللتقویٰ علی طاعۃ اللّٰہ تعالیٰ لا للتلہي، والمسکر منہ حرام، وہو القدر الذي یسکر وہو قول العامۃ۔ (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الأشربۃ / الباب الأول ۵؍۴۱۲) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
جواب #234
بسم الله الرحمن الرحيم
وأما ماہو حلال عند عامۃ العلماء فہو الطلاء، وہو المثلث ونبیذ التمر والزبیب، فہو حلال شربہ ما دون السکر لاستمراء الطعام والتداوي وللتقویٰ علی طاعۃ اللّٰہ تعالیٰ لا للتلہي، والمسکر منہ حرام، وہو القدر الذي یسکر وہو قول العامۃ۔ (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الأشربۃ / الباب الأول ۵؍۴۱۲) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
No comments:
Post a Comment