Friday, 5 May 2017

اگر کلی کرتے وقت دانتوں میں خون آتا ھے تو وضو کا کیا حکم ھے

اگر کلی کرتے وقت دانتوں میں خون آتا ھے تو وضو کا کیا حکم ھے

جواب #247
بسم الله الرحمن الرحيم
ناقض وضوہے۔ 

کیا ایک مسلمان کسی دوسرے ہندو کو خون دے سکھتا ہے

کیا ایک مسلمان کسی دوسرے ہندو کو خون دے سکھتا ہے

جواب #246
بسم الله الرحمن الرحيم
ضرورت کے وقت دے سکتاہے۔ 

Ahnaaf me Masail ki kuch mashhoor kitaab hayn,

"Assalaamu Alaikum Hazrat.

Ahnaaf me Masail ki kuch mashhoor kitaab hayn, jaisey , 'Aap ke masail aur unka hal' , Ashraful hidayah, 'islaam aur jadeed maashi masail' ,wagairah.....
Aur ye tamaam kitaab apni apni jagah par bahot achchi hayn.
Magar mai ye jaanna chahta hun ki tamaam masail ki kitabon me sabsey Jaame, bahtareen, aur tafseeli kitaab kon si hay?
JazaakALLAAH khair."

جواب #245
بسم الله الرحمن الرحيم
اس کا جواب یہ ہے کہ آپ کسی ایک کتاب کو پکڑکر دیگر کتب سے مستغنی نہیں ہوسکتے۔

کیونکہ ہوسکتاہے کہ کوئی مسئلہ ایک کتاب میں ہو تو دوسراکسی دوسری کتاب میں ہو۔ 

naqoon me mail hoto kya ghusul hoga

assalam mualaikum warehmatullahi wabarkatuho agar apne naqoon me mail hoto kya ghusul hoga

جواب #244
بسم الله الرحمن الرحيم
ہاں! ہوجائے گا۔ 

Tuesday, 2 May 2017

agar apne naqoon me mail hoto kya

assalam mualaikum warehmatullahi wabarkatuho agar apne naqoon me mail hoto kya ghusul hoga

جواب #243
بسم الله الرحمن الرحيم
ہاں! ہوجائے گا۔ 

آدمی اپنی دکان کو کسی کس کرائے پر دے

اگر کوئ آدمی اپنی دکان کو کسی کس کرائے پر دے سود یا کوئ بھی ناجائز کارو کے لئے تو کیا اس طریقہ سے دے سکتے  ھے

جواب #242
بسم الله الرحمن الرحيم
جائز نہیں. 

بینک ایکاؤنٹ میں جو انٹرسٹ ملتا ہے اسسے

السلام علیکم....جناب مفتی صاحب بینک ایکاؤنٹ میں جو انٹرسٹ ملتا ہے اسسے قبرستان کی دیوار بنانے میں استعمال کرسکتے ہے مدلل جواب دیکر شکریہ کا موقع دے انشاء اللہ مزید کرم ہوگا

جواب #241
بسم الله الرحمن الرحيم
نہیں کرسکتے ۔ بلکہ کسی غریب مستحق زکاۃ کو ثواب کی نیت کیے بغیر صدقہ کرنا واجب ہے ۔
فتاوی شامیہ و کتاب النوازل